فلسطین کے مظلوم عوام اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان یکجہتی ریلی نکالی گئی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے مسلم دنیا سے مطالبہ کیا کہ وہ حماس اور فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت کریں۔
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، فلسطین کے مظلوم عوام اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان یکجہتی ریلی نکالی گئی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے مسلم دنیا سے مطالبہ کیا کہ وہ حماس اور فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت کریں۔
آپ کا تبصرہ